سعودی عرب نے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض دیدیا

مہمند ڈیم منصوبے سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی

2019 پاکستان میں پن بجلی کے حوالے سے تاریخی سال ثابت

سال 2019 میں 51 سال کے تعطل کے بعد مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا گیا۔

سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ سے متعلق کیس  کی سماعت

چیئرمین واپڈا کو مہمند ڈیم کے ٹھیکہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم عملدرآمد کیس 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

نامزد چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

ڈیم کی تعمیر عدلیہ کا کام نہیں تھا، عمران خان

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار بھی مہمند ڈیم کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہیں۔

سپریم کورٹ، ڈیم فنڈکی سرمایہ کاری سے متعلق نئی تجاویز طلب

 ٹریژی بانڈذ کے علاوہ سرمایہ کاری کے دیگر ذرائع سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے،سپریم کورٹ

مقبول عام فیصلے وقت کی کسوٹی پر پورے نہیں اترتے، قصوری

جسٹس آصف سعید کھوسہ ایسی میراث چھوڑیں گے جو ججوں اور وکلا کی آنے والی نسلوں کے لیے باعث فخر ہوں گی، خورشید قصوری کا خط

فیصل واوڈا کا مہمند ڈیم کا کنٹریٹ منسوخ کرنے سے صاف انکار

 پہلے تو کہتے تھے ہم اقربا پروری کا خاتمہ کریں گے اب دوستوں کو نوازنے کے لیے یو ٹرن لیئے جارہے ہیں،مرتضی وہاب

صحافیوں نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

وفاق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جانب سے سوال پر سخت الفاظ استعمال کرنے پر صحافیوں نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔

ڈیسکون کو ٹھیکہ ملنا مفادات کا ٹکراو نہیں، چیئرمین واپڈا

انہوں نے کہا بولی پیپرا کے رولز کے مطابق مکمل ہوئی اور اس وقت پی ٹی آئی اقتدار میں نہیں آئی تھی

ٹاپ اسٹوریز