انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکان

پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی متوقع ہے

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

سونے کی قیمت 46 ڈالرکےاضافے سے 1 ہزار 9 سو 38 ڈالر فی اونس ہو گئی

امریکہ کا مہنگا ترین جنگی طیارہ لاپتہ

امریکی حکام نے لاپتہ ایف 35 جنگی طیارے کو ڈھونڈنے کیلئے عوام سے مدد طلب کر لی۔

چینی ، گھی اور آٹا مہنگا، اتحادی حکومت نے جاتے جاتے اسٹورز پر سبسڈی میں کمی کر دی

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا کی قلت پیدا ہونے سے شہریوں کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر1 روپے84 پیسے مہنگا ہواجس کے بعدنئی قیمت 289 روپے38 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر کی اونچی اڑان، 5 روپے 38 پیسے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا ہے۔

شادی پر سستا سونا کیسے خریدیں؟ جیولری آرٹسٹ نے حل نکال لیا

سونے کے زیورات کی ہو بہو نقل تیار کرتی ہوں، جیولری آرٹسٹ

ٹاپ اسٹوریز