چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے

میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں زلزلے کی شدت 5.7 تھی، زلزلہ پیما مرکز

مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

17 افراد جاں بحق جبکہ کشتی میں 50 کے قریب افراد سوار تھے

“موچا” نے تباہی مچا دی، 40 افراد ہلاک

"موچا" کے باعث سینکڑوں گھر اور مہاجرین کیمپس تباہ ہو گئے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

میانمار میں فوجی کارروائی، 80 سے زائد افراد ہلاک

اکثر لوگوں کی نعشیں کئی حصوں میں تقسیم ہو چکی تھیں جس کی وجہ سے گنتی میں مشکلات درپیش تھیں، عینی شاہدین

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، پڑوسی ملک نے گھس کر مارا

بھارتی رویئے سے تنگ میانمار کی فضائیہ نے بھارت کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ کیا۔

میانمار: فوجی ہیلی کاپٹروں کی اسکول پر فائرنگ، 6 بچے ہلاک ، 17 زخمی

اسکول پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں کل گیارہ بچے ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 15 تاحال لاپتہ ہیں یونیسیف کا دعویٰ

میانمار کا بھی روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ

میانمار بھارت کے بعد روس سے تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

کرپشن کا الزام، میانمار کی سابق سربراہ کو مزید 6 سال قید کی سزا

امریکا نے آنگ سانگ سوچی کی سزا کو قانون اور انصاف کی حکمرانی کی توہین قرار دیا ہے

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

آنگ سان سوچی نے ان الزامات کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

میانمار: آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا

یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کو سینکڑوں  مقدمات کا سامنا ہے

ٹاپ اسٹوریز