این اے 89میانوالی سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات ڈیفالٹر اور سزایافتہ ہونے پر مسترد کیے گئے

میانوالی: گاڑی نہر میں جا گری، سرائیکی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

نہر میں گرنے والی گاڑی اور تمام افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔

موسم کی خرابی: وزیراعظم کا دورہ میانوالی اور ٹانک منسوخ

وزیراعظم نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح کرنا تھا۔

کرپشن کرنے والوں کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔

میانوالی:بیٹا پیدا نہ ہونے پر3بیٹیاں قتل،باپ گرفتار

ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، پولیس

پاکستان دنیا میں ایک طاقتور ملک بنے گا، وزیر اعظم

ہماری حکومت تھانے، کچہری اور پٹواریوں کی سیاست سے لوگوں کو آزاد کرنا چاہتی ہے، عمران خان

میانوالی: خاتون ٹیچر کی معطلی کا نوٹی فکیشن واپس

خاتون ٹیچر عشرت ستار کو اس لیے معطل کیا گیا تھا کہ وہ سی ای او کے دورے کے موقع پر اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہی تھیں۔

اپنے مقصد کا فیصلہ کر کےساری کشتیاں جلا دیں، عمران خان

مشکل راستہ ہی آپ کو کامیابی کی طرف لے کر جاتا ہے آسان زندگی ایک قسم کی تباہی ہے، وزیراعظم

فنڈز کا عدم استعمال، وزیراعظم کا ضلع ترقی میں سب سے پیچھے

نصف مالی سال گزرنے کے باوجود پنجاب میں 350 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 85 ارب ہی خرچ ہو سکے

پاک فضائیہ کا طیارہ میانوالی کے قریب تباہ، دو پائلٹ شہید

واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز نے ایک اعلی سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز