شمالی وزیرستان: میران شاہ میں خود کش دھماکہ، 3 جوان شہید، 3 شہری زخمی

خود کش دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: ایک دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

میران شاہ: فوجی چوکی پر دہشت گردوں کاحملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 سپاہی شہید

شہید سپاہیوں میں ظہور خان اور رحیم گل شامل ہیں، آئی ایس پی آر

میران شاہ میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید،دہشتگرد مارا گیا

پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں میں نائیک خلیل اور سپاہی شاکر اللہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،1سپاہی شہید 3جوان زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر پر واقع چیک پوسٹ پر کیا اور جوابی کارروائی میں5 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز