’ایسا آدمی دو سیکنڈز بھی قابل قبول نہیں ‘

نجی ٹی وی شو میں عورت مارچ کو موضوع بنایا گیا تھا اورخلیل الرحمان قمر اپنی باری پر گفتگو کر رہے تھے کہ ماروی سرمد نے ان کی بات کاٹتے ہوئے ’میرا جسم مری مرضی‘  کہا

خلیل الرحمان قمر کی ماروی سرمد سے بد تمیزی

خلیل الرحمان قمر خواتین کے متعلق اپنے الفاظ کے چناؤ کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر پر ان کا نام بھی ٹرینڈ کر رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز