میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میرحاصل بزنجو کا انتقال گزشتہ روز ہوا تھا اور وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھا

سیاسی رہنماؤں کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار افسوس

میرحاصل بزنجو پاکستان سےمحبت کرنے والے جمہوریت پسند رہنما تھے، شہبازشریف

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے

سینیٹر حاصل بزنجو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے

کورونا: شہباز شریف کا سندھ میں بروقت اقدامات پر خراج تحسین

قومی سطح پر مل کر کام کرنا اشد ضروری ہے تاکہ عالمی وبا سے نمٹا جا سکے، بلاول کا اے پی سی سے صدارتی خطاب

حزب اختلاف ایک صفحے پر ہے، مولانا فضل الرحمان

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کندھا ملا کر چلنا پڑے گا۔

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کے بعد بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات طے

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  18 اکتوبر کو مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے  بھی ملاقات کریں گے۔

حزب اختلاف سنجیدہ ہے، ہمارا ہدف عوامی طاقت سے حکومت گرانا ہے، حاصل بزنجو

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں کی قیادت زیرعتاب ہے اور جب تک عمران خان موجود ہے کوئی دروازہ نہیں کھلے گا۔

پاک فوج کے افسر کے خلاف بیان پر میر حاصل خان بزنجو کی عدالت میں طلبی

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میرحاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پرایک  ادارے کے سربراہ  فوجی افسر کے خلاف الزام تراشی کی

تحریک عدم اعتماد سے پہلے کپتان نے ڈٹ جانے کا پیغام بھیجا

بلاول بھٹو نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔

میر حاصل بزنجو کا سیاسی سفر

1989 میں والد کے انتقال کے بعد میر حاصل بزنجو نے ملکی سیاست کے میدان میں قدم رکھا

ٹاپ اسٹوریز