سنجرانی کا مستعفی نہ ہونیکا فیصلہ،فائلز اور ضروری اشیاء گھر بھجوا دیں

ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے زیر التوا دفتری امور ہنگامی بنیادوں پر نمٹائے اور اپنی فائلز اور دیگر اشیاء بھی گھر بھجوا دی ہیں۔ 

نامزد امیدوار برائے چیئرمین سینیٹ میر حاصل خان بزنجو کا سیاسی سفر

میر حاصل بزنجو سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی، قانون اور انصاف، آبی ذرائع، خزانہ، مجوزہ قانون سازی اور ایوی ایشن کی کمیٹیوں کے رکن بھی ہیں ۔

مریم نواز ، شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات،اندرونی کہانی

سابق وزیراعظم نواز شریف  نے اپنی صاحبزادی  مریم نواز کو ہر صورت  میں 19 جولائی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد  لانے کے لئےاجلاس بلانے کی ریکوزیشن آج جمع کرائی جائے گی۔

‘حکومت 18ویں ترمیم ختم کرنا چاہتی ہے’

آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم کےتحفظ کے عزم کا اظہار کیا ہے،صد نیشنل پارٹی

ٹاپ اسٹوریز