پاکستان کا خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

 ترجمانپاک بحریہ  نے کہا ہے کہ امیرالبحر نے میزائل تجربے کو کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔

شمالی کوریا کا رواں ماہ میں ساتواں میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

امریکی تنبیہ نظرانداز، شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ کرلیا

شمالی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق جن میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے وہ 267 میل (430 کلومیٹر) تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔

پاکستان نے شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

شاہین ٹو میزائل روایتی اور ایٹمی ہتھیار کو 1500 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز