اسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو حکم دیا ہے کہ پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کیا جائے۔

اسلام آباد: گھروں اور عمارتوں پر صفائی ٹیکس عائد کردیا گیا

مختلف مراکز کے لئے ٹیکس کی مختلف شرحیں مقرر کی گئی ہیں۔ بلیوایریاکی عمارتوں پر 4 سے 5 روپےفی مربع فٹ تک ٹیکس عائد کیا گیاہے۔

پنجاب: بیس ماہ بعد بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی گرانٹ جاری

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو دو ارب پچھتر کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

اسلام آباد: اختیارات کی جنگ نے شہر کو قلت آب سےدوچار کردیا

اسلام آباد کو 51 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے، شہر میں نصب متعدد ٹیوب ویلز بھی ناکارہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے قلت آب نے بحرانی کیفیت کو جنم دیا ہے۔

اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہم

چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

اسلام آباد: گاڑیوں میں حفاظتی انتظامات کی عدم دستیابی کا انکشاف

اسلام آباد: میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے شہر میں چلنے والی گاڑیوں میں حفاظتی انتظامات کی عدم دستیابی کا انکشاف

ٹاپ اسٹوریز