عالمی کپ 2011 فائنل: فکسنگ کے الزامات پر سنگاکارا سے 8 گھنٹے کی تفتیش

اسپیشل تحقیقاتی یونٹ نے سابق سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز