پی اے سی میں لڑائی جھگڑے کے لیے نہیں جا رہا، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں 20 کڑور عوام کی آواز بن کر جا رہا ہوں۔ 

خلیل کی فیملی کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، سید شہباز

انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے سانحہ کے باوجود ابھی تک پولیس افسران کو ہوش نہیں آیا۔

اپنی شکایت اسپیکر چیمبر میں پیش کردی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔

‘نوازشریف کو کوئی ایسی بیماری نہیں کہ اسپتال منتقل کیا جائے’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف کی طبیعت خراب ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے۔ وہ قانون کے مہمان ہیں اور ان کا علاج ہمارافرض ہے۔

سانحہ ساہیوال پر حکومتی وزرا نے متضاد بیانات دیئے، ناصر شاہ 

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کوچاہیے کہ سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری کا حکم دیں۔

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیں گے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔

 پاکستان کی ستر فیصد گیس سندھ پیدا کرتا ہے، مرتضیٰ وہاب

مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔

وفاقی حکومت کراچی والوں کے ساتھ کھڑی ہے،گورنرسندھ

وزیر مملکت برائے داخلہ اور پورٹ اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر علی زیدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم آئندہ ہفتے قوم سے خطاب کریں گے، اسد قیصر

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔

انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو بہت بڑا طوفان اٹھے گا، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی

ٹاپ اسٹوریز