برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ

شہباز گل مکمل طور پر فٹ اور ہوش میں ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاری

بورڈ نے شہباز گل کا مکمل جسمانی معائنہ کرنا چاہا لیکن انہوں نے انکار کردیا، نئی میڈیکل رپورٹ میںمؤقف

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی

شہباز گل کو کارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکار ہے، رپورٹ

نواز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی ، فرخ حبیب

نوازشریف برطانیہ میں 5گھنٹے کا سفر کررہے ہیں لیکن وہاں انہیں کوئی مسئلہ نہیں

اٹارنی جنرل کا خط توہین عدالت، مقاصد سیاسی ہیں، شہباز شریف کا جوابی خط

مجھے آپ کا خط بھجوانا غیر ضروری،غیر قانونی اور ناجائز ہے، صدر مسلم لیگ ن

ڈاکٹر صاحب خط میں چند اہم چیزیں لکھنا بھول گئے، شہباز گل

نواز شریف نے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا اور اس ڈاکٹر سے معائنہ کرایا، معاون خصوصی

دل،کڈنی،شوگرکا مسئلہ،ڈاکٹر نواز شریف کو سفر نہیں کرنے دیتے، میڈیکل رپورٹ

نواز شریف کے وکیل نے 3 صفحات پر مشتمل  میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں  جمع کروا دی۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں، وزرا غیرذمہ دارانہ بیان نہ دیں، یاسمین راشد

رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں، وزیر صحت پنجاب

نواز شریف ہائی رسک کیٹیگری کے مریض ہیں،میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

نوازشریف کی صحت کو سخت خطرات لاحق ہیں اور وہ ہائیپر ٹینشن، امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں، رپورٹ

نوازشریف دل کے مرض کی وجہ سے انتہائی خطرے میں ہیں، میڈیکل رپورٹ

سابق وزیراعظم پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز