میڈیکل کے طلبا پر ٹی شرٹ اور جینز پہننے پر پابندی

داڑھی منڈوانا، بال سنوارنا، اسٹیتھو اسکوپ اور ایپرن پہننا ضروری ہے، ڈی ایم ای

پاک فوج کے دور افتادہ علاقوں میں مفت طبی کیمپس

کورکمانڈر بہاولپور نے کیمپوں میں دی گئی سہولتوں کاجائزہ لیا۔

پڑوسی سرحدیں کھلی رکھیں، 5 لاکھ افغان ملک چھوڑ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

افغانستان مں ہمارے پاس بہت تھوڑے دنوں کی میڈیکل سپلائی رہ گئی ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

طلبا کو مشروط طور پر یونیورسٹیز میں داخلے کی اجازت

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے عارضی داخلوں کی پالیسی پر اتفاق کیا۔

میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلہ ٹیسٹ کیلیے میرٹ پالیسی کا اعلان

پی ایم اینڈ ڈی سی نے 15 ستمبر سے 25 اکتوبر کے درمیان سیشن 2020-21 کے لیے انٹری ٹیسٹ منعقد کرنے کی اجازت دی ہے۔

پاکستان میڈیکل کمیشن پر ڈاکٹرز نے سوالات اٹھا دیے

ڈاکٹر ٹیپو سلطان نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے اور اس کی رہنمائی پڑوسی ملک سے لی جا رہی ہیں۔

’نمرتا کماری کو ہیلو کا میسج کیا‘

’نمرتا کو آخری میسج کیا کہ آجائیں لائبریری میں بات کرنی ہے‘

پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ اتوار کو ہوگا

صوبہ بھر سے انٹری ٹیسٹ دینے کے لئے 74,502 امیدوار شریک ہوں گے۔

پاکستان میں میڈیکل لیبارٹریز کے لیے پہلی معلوماتی کتاب کا اجراء

پاکستان اور امریکی ماہرین نے اسے مشترکہ طورپرتحریرکیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز