ناکام ترین لانگ مارچ،عمران کے تمام پلانز بری طرح فیل ہو گئے،مریم نواز

ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔

صبر سے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑنے والے سے ڈرنا چاہیئے، مریم نواز

ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے، ٹوئٹر پر والد کی تصویر اور اخباری تراشہ شیئر

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ چل رہا ہے، آئندہ ووٹ چوری کرناممکن نہیں،مریم نواز

آج بھی ن لیگ کو ہرانے کیلئے دھاندلی اور ووٹ چوری کرنا پڑتے ہیں

زبردستی کی تبدیلی مانیں گے نہ اب ووٹ چوری ہونے دیں گے، مریم نواز

کچھ بھی ہو جائے، نواز شریف کا بیانیہ نہیں چھوڑوں گی

نواز شریف کو جیل میں دل کا دورہ پڑا مگر حکومت نے آگاہ نہیں کیا، مریم

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نےکہا کہ نواز شریف کے دل  کی مین آرٹری بلاک ہے اور ڈاکٹرز نے دوبارہ  بائی پاس کا مشورہ دیا ہے۔

’جعلی اور آخری سانسیں لیتی حکومت تو ہے ہی ریت کی دیوار‘

مریم نواز نے ٹوئٹر پر حمزہ شہباز کا ایک وڈیو کلپ بھی ’شاباش حمزہ ‘ کی ٹیگ لائن کے ساتھ شئیر کیا ہے

پارٹی عہدے کے خلاف درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے دائر درخواست کی باقاعدہ سماعت 17 جون کو ہوگی

تحریک انصاف کا مریم نواز کو پارٹی عہدہ دیے جانے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔ مریم نواز بھی سزا یافتہ ہیں انہیں کسی صورت  پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔ 

ٹاپ اسٹوریز