افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

ہمارے لیے خطرہ بننے والوں کا تعاقب اور امریکہ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، امریکی صدرکا قوم سے خطاب

کابل:افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ پر احتجاج

نصف رقم نائن الیون دہشت گردانہ حملوں میں متاثر ہونے والوں میں تقسیم کی جائے گی

برسبین:عمارتوں کے درمیان اڑتے جہاز نے نائن الیون یاد کرادیا

انتہائی کم بلندی پر گزرتا جہاز دیکھ کر بہت سے شہری خوفزدہ ہو گئے

نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری

سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا، مسودہ

سانحہ 9/11 کو 20 برس بیت گئے

11 ستمبر 2001 کو 19 دہشت گردوں نے 4 کمرشل طیاروں کو اغوا کیا۔

نائن الیون کے ذمہ داروں کو سزا دینے افغانستان گئے تھے، اس میں کامیاب رہے: بلنکن

افغان حکومت اور فوج دونوں بری ناکام ہوئیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکہ: 9/11 حملوں کی تحقیقات ایک مرتبہ پھر شروع

حملوں کا مبینہ طور پر ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور دیگر چار ملزمان کو قرار دیا جاتا ہے۔

نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع

خالد شیخ محمد 2019 کے بعد پہلی مرتبہ آج فوجی ٹرائیبونل کے سامنے پیش ہوں گے

امریکی صدر کا نائن الیون سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

محکمہ انصاف اور  دیگر ایجنسیاں دستاویزات جاری کرنےکے جائزے کی نگرانی کریں۔

نائن الیون حملوں کے بعدپہلے 12 گھنٹوں کی کہانی

اس میں200 تصاویر ایسی ہوں گی جو پہلے کبھی شائع نہیں کی گئیں

ٹاپ اسٹوریز