تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 13 افراد ہلاک

پولیس نے آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جنوبی افریقہ :نائٹ کلب میں 20افراد مردہ پائے گئے

مرنے والوں میں زیادہ تر کی عمر 18 سے 20 سال کے درمیان تھی

چئیرمن پی سی بی اور چیف سلیکٹر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

عنیزہ فاطمہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔

آسٹریلیا: میلبرن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ، متعدد زخمی

فائرنگ کا واقعہ لٹل چیپل اسٹریٹ میلبرن روڈ کے قریب پیش آیا ہے۔

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی کے نائٹ کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز