نائیجیریا: فوج نے غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر ڈرون گرا دیا، 85 افراد جاں بحق

تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت 300 سے زائد افراد شریک تھے۔

نائیجیریا: ڈاکوؤں نے ہیلی کاپٹر کو فائرنگ کر کے گرا دیا

لوٹ مار اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث گروہ نائیجیریا کے شمال مغرب میں پھیلے ہوئے ہیں۔

رونے کا نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش ناکام، شخص بڑے نقصان سے بچ گیا

نائیجرین شخص مسلسل رونے کے باعث وقتی طور پر نابینا ہو گیا۔

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا۔

نائیجیرین شیف نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

خاتون شیف چاول سے مختلف اقسام کے مقامی اور غیر ملکی کھانے تیار کرنے کی ماہر ہیں۔

کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنا ڈالا

بولاجی کے کامیاب ماڈل طیارہ بنانے پر لوگوں نے اس کو خوب سراہا۔

نائجیریا میں تیل ریفائنری میں دھماکا،100سے زائد افراد ہلاک

دھماکاجنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے درمیان ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہوا

خطے کے امن کیلئے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں، آرمی چیف

نائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

نائیجیریا میں ڈاکوؤں کا حملہ، 200 سے زائد افراد جاں بحق

نائیجرین حکومت نے ڈاکوؤں کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کا عندیہ دے دیا۔

نائیجیریا: اغوا کاروں نے 136 طلبہ رہا کر دیے

 طلبہ کے والدین کے مطابق ان کے بچوں کو رہا کر دیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز