ناروے، دو بڑے شہروں کو بجلی مفت فراہم کرنے کافیصلہ

''اوسلو اور برجن'' میں بجلی کی قیمتیں صفر کر دی جائیں گی

ناروے سے پاکستان کا بائیک پہ سفر 22 دن میں

پاکستانی نژاد نارویجین شہری ضیا الدین موٹر بائیک پر اوسلو سےاپنے گاؤں لنڈی کوتل پہنچ گئے۔

10 سفارتکاروں کی بےدخلی کا حکم

15 روسی سفارتی عملے کو ناروے سے ملک بدر کیے جانے پر ایسا اقدام اٹھایا جا رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

اسلام مخالف مظاہرے پر پابندی عائد

ترکیہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ناروے کی جدید 956 فٹ لمبی کروز شپ 2023 میں بحیرہ روم میں اتاری جائے گی

تین منزلہ لگژری بحری جہاز میں تین ہزار سے زائد افراد کی گنجائش ہوگی

رات کو پیدل چلنے کیلئے دنیا کا محفوظ ترین ملک کون سا؟

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار پایا ہے۔

ناروے: تیر کمان کے حملے سے 5 افراد ہلاک ہوئے

حملہ آور نے کونگس برگ کی سپر مارکیٹ کے اندر حملہ کیا

ناروے: تیر کمان سے مسلح شخص کے وار، کئی افراد قتل، متعدد زخمی

ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

اسکی کا 1300 سال قدیم سیٹ مکمل ہو گیا

سائنسدانوں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ دریافت ہونے والی قدیم ترین سکی ہے

ناروے: آسٹرازینیکا ویکسین سے متاثر ہونے والے افراد کو زر تلافی ادا کرنے کا اعلان

ناروے نے کورونا ویکسین آسٹرازینیکا کے مضر صحت اثرات سے متاثر ہونے والے افراد کو زر تلافی ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز