کوئٹہ، 240 گرام والی روٹی کی قیمت 60 روپے مقرر، مزید اضافے کا امکان

کرائے سمیت بھاری بھرکم بجلی بلز کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، تندور مالکان

راولپنڈی، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

اگر کسی بھی تنور کے خلاف کارروائی کی گئی تو شٹر ڈاون ہڑتال کی جائے گی، ایسوسی ایشن

لاہور: روٹی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

شہر میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھی تو نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

کوئٹہ میں تندور کی روٹی 20 روپے کی ہو گئی

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے 2 ہفتوں سے ہڑتال کر رکھی تھی۔

روٹی اور نان کی قیمت بڑھ گئی

نان بائیوں کا کہنا ہے کہ فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم  پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے

لاہور کے نان بائیوں کا روٹی مہنگی کرنے کا اعلان

فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم  پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے، نان بائی

پشاور: نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، آج سے ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا کے نان بائیوں نے 170 گرام کی روٹی کی قیمت 15 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ 

کوئٹہ : نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10روپے اضافے کی دھمکی دیدی

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ضافے پر تندور مالکان کا کہنا ہے ،وہ 20 روپے میں روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔

ہشیار: لاہور میں پیر سے نان 20 اور روٹی 15 روپے کی ملے گی

اسلام آباد میں منرل واٹر فراہم کرنے والی ایک بڑی کمپنی نے گھروں میں دی جانے والی اپنی 18 لیٹر کی بوتل پر 25 روپے فی کس کا اضافہ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز