جعلی اور دھاندلی زدہ انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق

الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن قائم کیا جائے، جماعت اسلامی کا مطالبہ

الیکشن کمیشن نے پی کے 90 کوہاٹ کا نتیجہ روک لیا

سندھ کے حلقے پی ایس 18 کا انتخابی نتیجہ بھی روک دیاگیا

خیبر پختونخوا:111 نشستوں کے مکمل غیر حتمی نتائج آ گئے

جے یو آئی 7 نشستیں،ن لیگ 5 ،پیپلز پارٹی 4 اور جماعت اسلامی 3 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

شانگلہ: مبینہ نتائج تبدیلی کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پیپلز پارٹی بلوچستان میں پہلے سے زیادہ نشستیں جیتے گی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ بلوچستان میں کرے گی۔

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12ستمبرکو ہو گا

لاہور بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل کر لی ہے

تیاری کررہے ہیں جلد مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا،الیکشن کمیشن

فارم گیارہ بارہ کا تمام پریذائیڈنگ افسران کا ڈیٹا مکمل ہوچکا

تیرچل گیا،میئر کراچی کیلیےپیپلز پارٹی آگے، حیدرآباد میں میئر پکا

پولنگ ختم ہونے کے تقریبا ساڑھے نو گھنٹے بعد نتائج آنا شروع ہوئے

پشاور انٹر بورڈ کے نتائج کا اعلان ہو گیا

پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں بڑے اپ سیٹ

لاہور سے 3 نشستیں نکالنا پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی

ٹاپ اسٹوریز