پاکستان: سرکاری شعبوں میں تنخواہیں اور مراعات نجی شعبے کی نسبت 53 فیصد زائد

ملک کے سرکاری افسران اقوام متحدہ کے ملازمین سے بھی زیادہ تنخواہیں اور مراعات وصول کرتے ہیں، سرکاری تھنک ٹینک کی رپورٹ

آٹے کی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

نجی شعبے کے ساتھ سرکاری طور پر بھی گندم کی درآمد کے عمل کو تیز کیا جائے، عمران خان کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

’ تیل و گیس تلاش کی نئی پالیسی کو ایک ماہ میں حتمی  شکل دیدی جائے گی‘

’2030 تک ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی کو 30 فیصد کرنا چاہتے ہیں ۔‘

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے خصوصی یونٹ قائم

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ میں ایف اے ٹی ایف کمپلائنس یونٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

وزیراعظم عمران خان سے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات

 وزیراعظم آفس  اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں  سینیٹر فیصل جاوید اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے۔

ٹاپ اسٹوریز