ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، بنگلہ دیش سے شکست، پاکستان کوئی تمغہ حاصل نہ کرسکا

گولڈ میڈل کیلئے فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

ویمن ٹی 20، ندا ڈار نے ریکارڈ بنا ڈالا

36 سالہ آل راؤنڈر نڈا ڈار نے 129 ٹی 20 میچز کھیل کر 126 وکٹیں حاصل کیں۔

کامن ویلتھ گیمز: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی اہم کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ سے باہر

پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ آج دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔

13 برس بعد ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی

بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 20 اوورز میں 90 رنز کا ہدف ملا

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے، پی سی بی

ندا ڈار کا سڈنی تھنڈرز سے معاہدہ، بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کھیلنے سے معذرت

 پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرنے کے لئے پانچ اکتوبر کو لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوں گی۔

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم کو شکست، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس کو نو وکٹوں سے شکست ہوئی۔

تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

ٹی ٹوینٹی وومن کرکٹ ٹیم میں ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 1-2 سے کامیابی حاصل کر لی۔

ٹاپ اسٹوریز