حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے، مریم اورنگزیب

معاشی خودمختاری آئی ایم ایف کے حوالے کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے، ن لیگی ترجمان

معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے عہدہ چھوڑ دیا

وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم کو بھی عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیج دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

‘نجی کمپنیاں ایل این جی درآمد کرسکیں گی’

ملک میں گیس کے شعبےکو نجی طور ترسیل و خریداری کے لیے کھول دیا گیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر کی اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر سے بات چیت

وزیراعلیٰ نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلیے وزیراعظم کو خط لکھا، ندیم بابر

 150 ملین کیوبک فٹ ایل این جی بھی سالانہ سندھ میں جارہی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا بریفنگ

’وزیراعظم این آر او دے سکتے ہیں نہ ہی یہ ان کا کام ہے‘

حکومت کی غلطیاں اور کرپشن کسی کو نظر نہیں آ رہی ۔ ملک میں کیا ہو رہا ہے، یہ سب کو نظر آ رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کر وادیاگیا

وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی ندیم بابر کا ہائی آکٹین 97 اور یورو 5 کی لانچنگ تقریب سے خطاب

تیل کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا تاثر غلط ہے، ندیم بابر

اگر 31 تاریخ کا انتظار کرتے تو پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 32روپے کا اضافہ ہوتا،مشیر پیٹرولیم

کابینہ اجلاس: فیصل واوڈا کی اسد عمر، رزاق داؤد اور ندیم بابر کی پالیسیوں پر تنقید

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ بھی وزیراعظم کے سامنے اٹھایا۔

کرپٹ نظام کام نہیں کر رہا تو اس کا بوجھ عام آدمی پر نہیں ڈالنے دیں گے، وزیراعظم

ورثے میں ملے ہوئے توانائی کے شعبے میں مسائل پرقابو پانے کےلیے ہنگامی اقدامات کررہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اہم اجلاس

 وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ تئیس ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل کا ہدف حاصل کیا گیا۔آئندہ سال اس کو چھبیس ہزار میگا واٹ تک بڑھایا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز