ہوشیار، دودھ کی قیمت میں 37 روپے فی لیٹر اضافہ

یکم مارچ سے دکانوں پر خالص دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن

بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری: اطلاق گھریلو و کمرشل صارفین پر ہو گا

ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دی تھیں۔

کراچی مہنگا اور بہاولپور سستا ترین شہر

ملک میں کسی بھی شہر میں حکومتی نرخوں کا اطلاق نہیں ہو رہا، رپورٹ

سبزی اور پھلوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

دکانداروں کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پرعمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ سبزی منڈی کے آڑتھیوں نے قیمت میں اضافہ کیا ہے

ملک میں چینی کی مختلف نرخوں پر فروخت

اسلام آباد میں چینی سب سے زیادہ مہنگی فروخت ہو رہی ہے جب کہ سرگودھا اور خضدار میں چینی کی قیمت دیگر شہروں کی نسبت کم ہے۔

پنجاب میں آٹا مقررہ نرخوں پر دستیاب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

رمضان پیکج:19اشیا خوردونوش پر2.5 ارب روپےکی سبسڈی کافیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان المبارک کیلئے اشیاء کے نئے ریٹس کا اطلاق 17 اپریل بروز جمعہ سے ہوگا

ہشیار: گھریلو صارفین سمیت دیگر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔

کراچی: نئے سال کا تحفہ، بجلی کے نرخ میں چار روپے 90 پیسے کا اضافہ

کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

لاہور کے اتوار بازاروں میں مہنگائی کا راج برقرار

لاہور کے اتوار بازاروں میں سبزیوں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز