نرس کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز، پی ایم ڈی سی کا شدید تحفظات کا اظہار

ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے، ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی کا وفاقی سیکرٹری صحت کو خط

افطاری کیلئے پھل اور میوے نہ خریدنے پر بیوی قتل

پورے ملک میں 20 سالہ فاطمہ سعید کے قتل ہونے پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

کویت: پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت دینے پر متفق

پاکستان اور کویت کے درمیان مخلتف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی ہے، پاکستان اور کویت کے وزرائے خارجہ کی میڈیا سے بات چیت

8 پاکستانی دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پنجاب میں نرسز کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری

نرسنگ کے شعبہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے ا سکالر شپ دینے کی بھی منظوری دی گئی

کورونا وائرس پشاور میں ایک اور ہیلتھ ورکر کی جان لے گیا

نرس 4 ماہ سے نصیر اللہ بابر اسپتال پشاور میں خدمات انجام دے رہی تھیں

نرس کی فرنسیسی صدر سے بحث کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فرانسیسی صدر نے نرس کو بتایا کہ  وہ ہر اس چیز کی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے جو پہلے سے خراب ہے

لندن، کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی نرس مردہ پائی گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نرس کنگ اسپتال کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور تھی

اسپتال کے فوت شدہ اور غیر حاضر ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیاں

باقاعدہ انکوائری کررہے ہیں، ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو کی بات چیت

جھنگ: ’’ فرض کیوں یاد دلایا‘‘؟ بے قابو ڈاکٹر نے نرس پر تھپڑوں کی بارش کردی

اسپتال انتظامیہ نے صورتحال کا نوٹس لینے کے بجائے چپ سادھ لی۔

ٹاپ اسٹوریز