پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا، سراج الحق

غریب کدھر جائے گا؟ عالمی سروے کے مطابق پاکستان کی اشرافیہ مراعات لے رہی ہے۔

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد میں پولیس کیخلاف شکایت کا نظام متعارف

اب ایک کال پر شہری پولیس کے خلاف شکایت درج کرا سکیں گے۔

ورثا کو جائیداد کی منتقلی 15روز میں ہوگی

متوفی کے قانونی ورثا کی طرف سے دی گئی درخواست کے بعد انہیں 15 روز کے اندر اندر جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا

لاہور: بارش، ٹریفک کا نظام درہم برہم، وارڈنز غائب، شہری پریشان

شام چار بجے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

موبائل چارج کرنے کے لیے بجلی کی ضرورت ختم

پورے نظام کی قیمت صرف 30 ڈالر ہے اور ایک مربع میٹر سے 25 ملی واٹ بجلی بنتی ہے

ٹاپ اسٹوریز