محمد علی سدپارہ اور دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی نعشیں مل گئیں؟

رواں سال فروری میں کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی نعشوں کی تلاش کا آپریشن ایک بار پھرجاری ہے۔

بھارت: انسانی المیہ، ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلت

بھارت میں فٹ پاتھوں پر نعشیں اور بیمار افراد موجود ہیں جب کہ آکسیجن کے لیے بھیک مانگنے کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ

اپنے ہی 3 بچوں کا قاتل باپ گرفتار

ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے گوجرخان میں اپنے تین بچوں کو قتل کیا۔ 

اسکردو: ٹریفک حادثہ، 15 نعشیں مل گئیں، 13 کی تلاش جاری

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی سربراہی عوامی مہم جائے وقوع روندو کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔

کراچی: قتل نہیں کیا،نعشیں ٹھکانے لگائی ہیں، یوسف ٹھیلے والا پرانے بیان سے مکر گیا

ندیم ماربل اور ریاض عرف چاچا لوگوں کو اغوا کرکے قتل کرتے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزم کا عدالت میں بیان

بنوں: بارودی مواد دھماکہ، دو افراد جاں بحق

دھماکہ آئی ای ڈی بلاسٹ کی وجہ سے ہوا۔

اسرائیل فلسطینیوں پر ہتھیاروں کی آزمائش کرتا ہے، پروفیسر نادیرا

اسرائیلی فوج کے خلاف یہ الزامات بھی ذرائع ابلاغ میں آچکے ہیں کہ وہ قتل کیے جانے والے فلسطینی بچوں کے اعضا نکال لیتی ہے جن کا کاروبار کیا جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز