روس و یوکرین کے درمیان امن معاہدے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روکا، سابق اسرائیلی وزیراعظم

پیوٹن نے گارنٹی دی کہ وہ اپنے یوکرینی ہم منصب کو مارنے کی بھی کوشش نہیں کریں گے، نفتالی بینیٹ کا اپنے ہی یوٹیوب چینل کو انٹرویو

اسرائیلی وزیر اعظم غیر اعلانیہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

نفتالی بینیٹ نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی

اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا بھارتی دورہ

 دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنا، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیراعظم کا بحرین کا پہلا سرکاری دورہ

بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات ستمبر 2020 میں قائم ہوئے تھے

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش

وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پیشکش کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط لکھ دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ابوظہبی آمد

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔

ایرانی جنرل کو اسرائیل نے اغوا کیا، تفتیش کے بعد رہا کردیا: میڈیا رپورٹ

موساد کی جانب سے اغوا کیے جانے کا مقصد اسرائیلی ایئر فورس کے گمشدہ اہلکار کے متعلق معلومات حاصل کرنا تھا۔

بائیڈن اور نفتالی کی پہلی ملاقات: ایران کا جوہری پروگرام مرکز نگاہ ہو گا

اپنے ہمراہ یروشلم سے نئی روح لے کر امریکہ جا رہا ہوں، اسرائیلی وزیراعظم کی بات چیت

صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، غزہ سے مزید راکٹ برداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

ہم غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کے ساتھ کسی تنازع میں ملوث نہیں ہونا چاہتے، نفتالی بینیٹ کا پہلے سیکیورٹی اجلاس کے بعد بیان

ٹاپ اسٹوریز