کوئٹہ، نمازِ عید کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب درجن سے زائد قیدی فرار

فرار ہونے کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ڈپٹی جیلر سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ملک کو بے نظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے، آصف علی زرداری

آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کا خواب تھا۔

ایثار و قربانی کے جذبے کے بغیر قوم ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے عید کی نماز اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی۔

ملک بھر میں عید الاضحی’، فیصل مسجد میں سب سے بڑا اجتماع

شہرِ کراچی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ شریف میں منعقد ہوا۔

کراچی کی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع طاہری مسجد صدر بوہری بازار میں ہوا۔

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

عمران خان نے بنی گالا میں نماز عید ادا کی

عمران خان نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے

پاکستان میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی  کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالضحیٰ منائی گئی

یورپ، امریکہ اور کینیڈا میں بھی مسلمانوں نے کل عید الاضحیٰ منائی۔

ٹاپ اسٹوریز