نمرتا کیس: جوڈیشل کمیشن کی طرف سے تحقیقات کا آغاز

کمیشن کی جانب سے اشتہارات بھی شائع کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شہری نمرتا کی ہلاکت کے معاملے پر کمیشن کو کوئی آگائی دینا چاہے تو کل تک کمیشن کے سامنے پیش ہوسکتا ہے۔

’نمرتا، مہران ابڑو میں شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی‘

مہران ابڑو نے آخری وقت میں  نمرتا کو پیغامات کا جواب دینا بند کردیا تھا، ایف آئی اے رپورٹ

نمرتا ہلاکت کیس میں عدالتی تحقیقات کی اجازت

سندھ ہائی کورٹ نے مقامی جج اقبال احمد میتلو کو عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے

نمرتا مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی ،میں نے انکار کیا،مہران ابڑو

آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے نمرتا کے دو کلاس فیلوز سمیت 30 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کرلئے۔

نمرتا کی پراسرار ہلاکت، ساتھی طالب علم شامل تفتیش،روم میٹس نے ہاسٹل چھوڑ دیا

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نمرتا ہلاکت کیس کے بعد متعدد والدین نے اپنی بچیوں کو چانڈکا اور ڈینٹل کالج کے کیمپس سے واپس بلوا لیا ہے۔ 

لاڑکانہ :ہاسٹل کے کمرے سے طالبہ کی نعش برآمد،ورثا کا پوسٹ مارٹم کرانے کا اعلان

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرڈ ائر کی طالبہ نمرتا کی لاش آصفہ ڈینٹل کالج کے ہاسٹل نمبر تین کے کمرے سے ملی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز