ننکانہ صاحب ،ن لیگ کی امیدوار کا عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

آر او نے عمران خان کو اعتراضات کے جواب کے لیےکل طلب کرلیا ہے۔

سکھ یاتری پنجاب پولیس کے حسن اخلاق کے گرویدہ

خاتون سکھ یاتری اہلکار کے مدد کرنے پر تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

ننکانہ صاحب: مسافر بس الٹنے سے 42 افراد زخمی

مسافر بس کے 18 شدید زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع

شاہ کوٹ میں 4 خواتین قتل، ملزم فرار

ملزم نے تمام خواتین کو تیز دھار آلے کے ذریعے قتل کیا، پولیس

بھارتی ہٹ دھرمی: سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی برسی کی تقاریب کل سے شروع ہو رہی ہیں۔

بابا گرونانک کے نام پر پاکستان میں یونیورسٹی کی تعمیر

اس یونیورسٹی میں پنجابی زبان سمیت تمام مذاہب سے متعلق مضامین بھی پڑھائے جائیں گے

بھارتی گلوکار کی پاکستان آمد، مہمان نوازی پر شکر گزار

پاکستان آئے زیادہ وقت نہیں بیتا مگر جو پیار اور عزت یہاں ملا ہے اس کی وجہ سے یہاں گزارا ہر لمحہ یادگار بن گیا۔

ننکانہ صاحب واقعے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

وزیراعظم پاکستان نے واقعہ کا نوٹس لیا اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کراٸی تھی۔

ننکانہ صاحب واقعے پر حکومت،پولیس اور عدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائے گی،وزیراعظم

ننکانہ واقعے اوربھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں پرحملے میں فرق ہے، عمران خان

ننکانہ صاحب: کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر، گرفتارشدگان رہا

سکھ مسلم دوستی کو خراب کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

ٹاپ اسٹوریز