شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لوگوں کی بڑی تعداد سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی مساجد و خانقاہوں کے بجائے گھروں میں عبادات کا اہتمام زیادہ کر رہی ہے۔

کورونا: کے پی، نماز جمعہ کی ادائیگی دو شفٹوں میں کرنے کی اپیل

بچے اور بزرگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں لہذا ان کی مساجد میں آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے۔

شہباز شریف نے کارکنان کو ایئرپورٹ آنے سے روک دیا: نوافل اور دعاؤں کی درخواست

دعاؤں میں وہ اثر ہوتا ہے جو کسی دوا میں نہیں ہوتا ہے۔ ن لیگ کے مرکزی صدر کا کارکنان کے نام پیغام

عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا خصوصی دروازہ کھول دیا گیا، نوافل کی ادائیگی

وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد میں شامل افراد نے نوافل کی ادائیگی کے دوران امت مسلمہ اور ملکی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

مسجد اقصیٰ میں ریما خان کی حاضری و عبادت

ریما نے مسجد اقصیٰ کی زیارت ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے وہاں خصوصی عبادات کیں اور نوافل بھی ادا کیے۔

ٹاپ اسٹوریز