نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

نورالحق قادری کوسعودی حکومت نے دعوت دی ہے، وہ جانا چاہتے ہیں،وکیل

نورالحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم

پیر نورالحق قادری نے ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کی ہیں، ڈپٹی کمشنر

حج: اہم اعلان آئندہ ہفتے متوقع

وزارت مذہبی امور نے حج کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری

مذہبی جماعت کے اشتعال انگیز احتجاج پر دلبرداشتہ ہوں، نورالحق قادری

 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

مسیحی برادری کو حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کی مبارکباد

کل کا دن سکھ برادری کے ساتھ گزارا اور آج کی شام مسیحی برادری کے ساتھ منا رہے ہیںَ، وفاقی وزیر نورالحق قادری

سعودی عرب نے عمرہ کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، نورالحق قادری

حج معاہدے تاحال شروع نہیں ہوئے، اگر کورونا کی ویکسین نہ آئی تو سعودی عرب پابندیوں کے ساتھ  حج کی اجازت دے گا، وفاقی وزیر

سعودی عرب: پھنسے ہوئے عمرہ زائرین کی وطن واپسی مکمل

تمام 226 عمرہ زائرین کو لے کر پرواز ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیر نورالحق قادری

وزیراعظم کی ماہ رمضان کیلئے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت

کورونا کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کیلئے علمائے کرام سے مشاورت اور رہنمائی لی جائے، عمران خان

‏مفتی تقی عثمانی، نورالحق قادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

‏وفاقی وزیر کے ساتھ رمضان میں لاک ڈاؤن میں باجماعت نماز کے معاملے پر بات ہوئی، مفتی تقی عثمانی

‘رمضان میں تراویح ،اعتکاف اور نماز جمعہ کیلئے متفقہ فیصلہ کیا جائے گا’

فیصلہ 18 اپریل کو علما کرام کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

ٹاپ اسٹوریز