عمران خان : سانپ کی کھال والی ’عید چپل‘ وائلڈ لائف لے گیا

محکمہ وائلڈ لائف پشاور نے کپتان چپل کے مالک چاچا نورالدین کو بھی طلب کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی ماہرین کی رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔

عمران خان: عید پر سانپ کی کھال سے تیار کردہ چپل پہنیں گے؟

امریکی سانپ کی کھال ان کے ایک فین نعمان نے امریکہ سے بھجوائی ہے اور اسے چپل کی شکل دے رہے ہیں مشہور زمانہ ’کپتان چپل‘ بنانے والے نورالدین چاچا، جو پشاورمیں مقیم ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز