مسجد نبوی واقعے پر ہم شرمندہ ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، نور الحق قادری

یہ کوئی پری پلان نہیں تھا، یہ صرف اظہار غصہ تھا، رہنما پی ٹی آئی

بھارت کا اجمیر شریف روانگی کے منتظر پاکستانی زائرین کو ویزہ دینے سے انکار

ناروا سلوک اوررویے کو بھارت کے ساتھ وزارت خارجہ کی سطح پر اٹھایا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

خوش آمدید: سکھ برادری کومذہبی رسومات کیلئےسہولت فراہم کرتےرہیں گے، عمران خان

سکھ برادری کی مہمان نوازی کر کے دلی خوشی ہوتی ہے، عثمان بزدار، امن کا پیغام دینا ہو گا، نور الحق قادری

حکومتی ٹیم آج لاہور میں مظاہرین سے مذاکرات کرے گی

حکومتی ٹیم میں پیر نورالحق قادری، شیخ رشید احمد اور راجہ بشارت شامل ہوں گے

آئندہ جمعےکویوم توبہ اور رحمت کے طور پرمنانےکافیصلہ

علمائے کرام کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقا ت کی ہے جو کامیاب رہی۔ علمانے وزیراعظم کے موقف کی تائید کی اور کاوشوں کو خرا ج تحسین پیش کیا

رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد حج پر جائیں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج کے عمل کو آسان بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں۔

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ وفاقی وزیر اور سفیر کا دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہوا ہے ۔

فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تردید

آزادی مارچ اور دھرنے سے متعلق مجھے کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے پریشان

عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے رابطہ کر کے انہیں دھرنے سے متعلق اہم ذمہ داری دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز