پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، اطلاق کل سے ہو گا

نوٹی فکیشن کے تحت تمام مسافر ٹرینوں اور شٹل ایکسپریس کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

مہنگی بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن

بلوچستان ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ کے ترجمان اور معاونین خصوصی کی تعیناتیاں غیر قانونی قرار

عدالت عالیہ نے سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام سرکاری مراعات ، گاڑی اور دفاتر واپس لیکر رجسٹرار کے آفس میں رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ہے۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ، 55 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیٹرول کی زیادہ سے زیادہ ایکس مل قیمت فروخت 187.80 روپے ہے جب کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 55 روپے عائد کیے گئے ہیں، اوگرا نوٹی فکیشن

اوگرا، ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا ہے، نوٹی فکیشن

چیف سیکریٹریز کی بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

نوٹی فکیشن کو بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کالعدم قرار دیا ہے۔

چاند دیکھنے کے نام پہ پر تکلف کھانے، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، نوٹیفکیشن واپس

جن کھانوں کا آرڈر دیا گیا تھا ان میں دم پخت، بیف والے نارنجی چاول، مکس سبزی، چکن تکہ بوٹی، نان، سیخ کباب، رشین سلاد، تازہ سلاد، حلوہ، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔

کراچی میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

پلاسٹک بیگز بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور استعمال کرنے پہ آئندہ دو ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کا آزادانہ اسٹیٹس ختم: وزارت قانون کے انسٹی ٹیوٹ کی حیثیت سے کام کریگی

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو وزارت قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری

مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو مقرر، نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 68.74 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری۔

ٹاپ اسٹوریز