گھوٹکی: پسند کی شادی کرنیوالی نومسلم لڑکیوں کی گھر واپسی

سندھ اور پنجاب کے بارڈر پر جمع سینکڑوں افراد نے نو مسلم بہنوں کا والہانہ استقبال کیا

مسلمان لڑکوں سے شادی کرنیوالی ہندو لڑکیوں کی عمر 18 اور 19 سال ہے ،رپورٹ

گھوٹکی کی دو نو مسلم لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز