وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے: نوٹی فکیشن جاری

چودھری رشید کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پاور، عبدالماجد خان کو خزانہ، امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو کی وزارت دی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سیکریٹری پاور ڈویژن کو تبدیل کر دیا

گریڈ 22 کے سید آصف حیدر شاہ کو سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری

خیبرپختونخوا: 8 اضلاع میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔

سندھ: لاک ڈاؤن،نوٹی فکیشن جاری، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی

تعلیمی، تجارتی، مذہبی، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن

ٹاپ اسٹوریز