میانوالی: گاڑی نہر میں جا گری، سرائیکی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

نہر میں گرنے والی گاڑی اور تمام افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔

نہروں اور سوئمنگ پول میں نہانے والوں کی جان کو خطرہ

ایک ایسا خطرناک پیراسائٹ ہے جو ناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہوکر دماغ کھا لیتا ہے، ڈاکٹر عفان قیصر

نہر کا رنگ اچانک تبدیل، حکومت پریشان

سبز رنگ کا گولا صبح ساڑھے 9 بجے ظاہر ہوا جو پھیلتا چلا گیا۔

مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

مظفر گڑھ میں سلیم نامی شخص نے 4 سالہ بیٹی کو اپنے جسم سے باندھ کر نہر میں کود گیا

منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے بعد متعدد دیہات زیر آب

منچھر کو کٹ لگانے کے باوجود بھی جھیل سے پانی کا دباو کم نہ ہوسکا

400 روپے کے ٹماٹروں کی خاطر جان دے دی

کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد بھی ڈوبنے والے شخص کو نہیں نکالا جا سکا۔

بھارت میں بس نہر میں گر گئی، 30 افراد ہلاک

بس میں سوار 7 افراد تیر کر کنارے پہنچنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان: رکشہ نہر میں گرنے سے 19 افراد جاں بحق

ڈوبنے والے 6 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، ریسکیو حکام

نہر میں نہاتے ہوئے دوبچوں سمیت چار افراد ڈوب گئے

اس سے قبل آج صبح پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سیلفی بناتے ہوئے4 بہنوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے تھے

منڈی بہاؤالدین: نہر سے دو افراد کی لاشیں برآمد

منڈی بہاؤالدین: پنجاب کے علاقے چیلیا نوالہ اسٹیشن کے قریب نہر سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس

ٹاپ اسٹوریز