نیا پاکستان کسی کے سامنے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں، اسد عمر

جب نئے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ ہوتا ہے تو جواب نا میں ہوتا ہے ، وفاقی وزیر

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے پرانے کو بھی تباہ کر دیا، حمزہ شہباز

ہم جیلوں کا حساب نہیں مانگتے لیکن عوام کا احساس کریں، رہنما مسلم لیگ ن

پانچ سال بعد احتساب ہونا چاہیے کہ ہم نے ملک کیلئے کیا کیا، وزیراعظم

ہم کسی پر احسان نہیں کررہے، یہ محنت کشوں کا حق ہے، وزیراعظم

’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے 10 فیصد ٹیکس لیا جائے گا ‘

سیمنٹ اور اسٹیل انڈسٹری کے سوا تعمیراتی شعبوں پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا، فردوس عاشق اعوان

نیا پاکستان: ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا

نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام پر کاری ضرب لگائی ہے اور ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔

نیا پاکستان پرانے اور روایتی طریقوں سے نہیں چلایا جا سکتا، وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام وفاقی سیکریٹریز و صوبائی چیف سیکریٹریز سے ملاقات  میں کیا ۔

عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاؤں گا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم خود پر حکومت کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن عوام کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔

نیا پاکستان منصوبے میں کینیڈین کمپنی کا اظہار دلچسپی

چین، ترکی اور متحدہ عرب امارات کے بعد کینیڈین کمپنی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز