لیگی رہنما خواجہ آصف کا گرفتاری کے بعد طبی معائنہ

ڈاکٹروں نے سابق وزیر دفاع کو سفر کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا۔

زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پراسیکوٹر جنرل کی حتمی منظوری کے بعد آئندہ چند روز میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے بلاول کو 24 دسمبر کو طلب کر لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی کو جے وی اوپل کیس میں طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع

اکرم خان درانی کی نیب میں ایک اور پیشی ، نیا سوال نامہ تھما دیا گیا

باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ  سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ  کے بعد تفتیشی افسر نے اکرم درانی کو ایک اور سوال نامہ تھما دیا ۔

کھودا پہاڑ نکلا چوہا،لیاقت قائم خانی کے دوسرے لاکر سے کچھ نہ نکلا

نیب راولپنڈی کی ٹیم ان کے گھر میں موجود دوسرے لاکر کو کھو لنے کے لئے سات گھنٹے تک مسلسل جدوجہد میں لگی رہی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی نیب راولپنڈی میں پیشی

 احسن اقبال نے نیب کی طرف سے دیئے گئے سوالنامے کا تحریری جواب تفتیشی افسر کے حوالے کر دیاہے۔

مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ،ملک ریاض کے داماد اور فہمیدہ مرزا کے بیٹے کے خلاف ریفرنس دائر

 اومنی گروپ کا مرکزی کردار عبدالغنی مجید اور سابق ڈی جی منظور قادر کاکا بھی 16 ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔ 

آصف زرداری کی گرفتاری ایک اور کیس میں بھی ڈال دی گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پارک لین کیس میں  گرفتاری آج ہی  ڈالی گئی ہے کیونکہ ان کیسز میں درخواستیں واپس لے لی گئی تھیں۔ 

بلاول ہاؤس کراچی: نیب راولپنڈی کا نوٹس وصول کرنےسے انکار

نیب راولپنڈی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔ بھیجے جانے والے نوٹس کے مطابق انہیں 24 مئی کو طلب کیا گیا تھا

بلاول ایک بار پھر نیب راولپنڈی طلب

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو پارک لین  کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کیے جانے کا الزام ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز