ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا، عمران خان

جج نیب سے پوچھ رہا ہے پیسہ کہاں سے آیا، اس نے کہا نہیں بتا سکتا، پھر بری یہ ہوگئے

نیب قوانین میں ترامیم اور انتخابی اصلاحات پر غور کیلیے کمیٹی قائم

اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

 اپوزیشن کو کوئی این آر او نہیں دیں گے، ہم ملکی دولت لوٹنے والوں کو کیسے فری ہینڈ دیدیں، وزیراعظم

’شریف برادران نےحکومت کو استحکام اور مدت پوری کرنےکی ضمانت دے رکھی ہے‘

نیب قوانین میں ترمیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ منظورنظر چیئرمین نیب کو توسیع دی جائے گی، اعتزاز احسن

نیب قوانین میں ترامیم سیاست دانوں کے خلاف انتقامی کارروائی ہے،ربانی

ملک میں ایسے قوانین موجود ہیں جس میں عدالتی فوجی اور سول بیوروکریسی کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے۔ 

نیب کیسز میں ضمانت دینے کا اختیار ٹرائل کورٹ کو دینے کا فیصلہ

نیب کیسز میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینا یا نہ دینا اب ٹرائل کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہوگا۔ 

نیب قوانین میں ترمیم سمیت وفاقی کابینہ کے اہم فیصلے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد خان کو ہٹانے سمیت دیگر اہم فیصلے کیے

ٹاپ اسٹوریز