شہبازشریف کا وفاقی حکومت پر کیسز پر اثر انداز ہونے کا الزام

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں4 ستمبر تک توسیع

اگر نیب کیسز میں رعایت دینی ہے تو اپوزیشن سے مکالمے کا کیا فائدہ؟ وزیر اعظم

اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، عمران خان کی اتحادیوں سے گفتگو

’ لگتا ہے شہباز شریف کا نام جلد بازی میں ای سی ایل میں شامل کیا گیا‘

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ سنا دیاہے۔

نیب قوانین میں ترامیم سیاست دانوں کے خلاف انتقامی کارروائی ہے،ربانی

ملک میں ایسے قوانین موجود ہیں جس میں عدالتی فوجی اور سول بیوروکریسی کا ٹرائل کیا جاسکتا ہے۔ 

نیب کیسز میں ضمانت دینے کا اختیار ٹرائل کورٹ کو دینے کا فیصلہ

نیب کیسز میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینا یا نہ دینا اب ٹرائل کورٹ کا صوابدیدی اختیار ہوگا۔ 

گرفتاری سے خوفزدہ نہیں ہوں، مراد علی شاہ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہر نوے میں ہونا چاہیے لیکن نومبر کے بعد کوئی اجلاس نہیں ہوا ہے۔

ایسے لگتا ہے بندر کے ہاتھ میں استرا آ گیا ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے یہ بات آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے ۔ 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ستمبر تک ملتوی

نوا زشریف کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ اپیل پر سماعت ستمبر کے مہینے تک ملتوی کردیں

حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کروڑوں ڈالر کب منتقل ہوئے؟نیب نے بتادیا

نیب کی طرف سے یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ حمزہ شہباز کے کمپنیوں کے 50 بنک اکاونٹس جبکہ 17 ذاتی اکاونٹس ہیں۔ 

موجودہ وزیراعظم چھپکلی سے ڈرتاہے،آصف زرداری

ایک صحافی  نے سوال کیا تھا’’زرداری صاحب، چھپکلی سے کونسا وزیراعظم ڈرتا ہے؟ ‘‘

ٹاپ اسٹوریز