نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کرلیا

احتساب کا مطلب سیاسی انتقام نہیں ہوناچاہیے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

آصف زرداری سابق صدر پاکستان ہیں وہ کہیں بھاگ نہیں رہے،وکیل فاروق ایچ نائیک

نیب کو شہباز خاندان کے خلاف 7 ارب سے زائد کے شواہد حاصل

نیب دستاویزات کے مطابق شہباز فیملی نے 7 ارب روپے سے زائد اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے۔

نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک بار پھر طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔

نیب طلبی: ن لیگی ایم این اے محسن نواز رانجھا نے عدالت سے رجوع کرلیا

ن لیگی رہنما نے دائر درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے

نیب نے 26 جون کو خواجہ آصف کو طلب کر لیا 

خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ 

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 انوسٹی گیشنز کی منظوری دے دی

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، جاوید اقبال

شہباز فیملی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نیب دستاویزات کے مطابق شہباز فیملی کی 4 بے نامی کمپنیاں جبکہ تین بے نامی دار ہیں۔

مبینہ کرپشن کیس: نیب نے ثناء اللہ زہری اور عبد القدوس بزنجو کو طلب کرلیا

دونوں رہنماوں سے 2008 میں قائم ہونے والی ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کے لیے دی جانے والی رقم سے متعلق تحقیقات کی جائے گی۔

نیب نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرا دی۔

ٹاپ اسٹوریز