اسد شفیق کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کوئی دباؤ نہیں، پی سی بی سے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش ہے، قومی کرکٹر

کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

فائنل میں ایبٹ آباد ریجن کو 9 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 11 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشین کرکٹر

شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ: 4 کھلاڑی کورونا سے متاثر

 اسکواڈ میں شامل باقی تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں۔

قومی کپ، قومی کھلاڑی، شائقین آئیں، حوصلہ بڑھائیں، کپتانوں کا بلاوا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اعلان کردہ اسکواڈ کے تمام کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔

دوسرا سیمی فائنل:خیبرپختونخوا نے سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کے پی نے 143 رنز کا ہدف با آسانی 14.5 اورز میں پورا کر لیا۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سب سے زیادہ رنز اور وکٹیں لینے والے کھلاڑی کون؟

ٹورنامنٹ میں اب تک محض تین میچز کھیلنے والے بابر اعظم 236 کی اوسط اور 162 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ  236 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

  قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے عبداللہ شفیق کی کہانی

عبداللہ شفیق فرسٹ کلاس اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: قومی کھلاڑیوں کے شائقینِ کرکٹ کیلئے خصوصی پیغامات

بابراعظم،  سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بلے باز حیدر علی نے مداحوں کو گھروں میں بیٹھ کر اسپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز