نیشنل ٹی 20 کپ، سیمی فائنل میں بڑا اپ سیٹ، سدرن پنجاب نے ناردرن کو ہرا دیا

سدرن پنجاب کی جانب سے ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دوسرا مرحلہ کل سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان میں کھیلے گئے میچز میں شاداب خان کی زیر قیادت ٹیم ناردرن ٹاپ پر ہے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے انعامی رقم کا اعلان

ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 کے اس ابتدائی ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر تقریباَ  90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز