نینشل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی: 7 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہوا ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ

صارفین کو سستے داموں اشیا کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، حفیظ شیخ

مشیر خزانہ کی اشیاء کی ہول سیل اور ریٹیل اشیاء پر منافع مارجن کم کرنے کی ہدایت۔

ٹاپ اسٹوریز