ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق

ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثر ہيں، این ڈی ایم اے

عدالتی احکامات کی روشنی میں امدادی کارروائیاں کریں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے۔

آر آئی یو راولپنڈی، ڈی ایچ کیو اسپتال اٹک کو وینٹی لیٹرز فراہم کردیے گئے

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورو لوجی کو 10 آئی سی یو وینٹی لیٹرز فراہم کردیں، این ڈی ایم اے

42 اضلاع میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن جاری

ملک بھر میں 42 لاکھ ایکڑ پر کنٹرولڑ آپریشن کیا جا چکا ہے، این ایل سی سی

ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے، فصلیں شدید متاثر

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 11، پنجاب میں 12 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈیوں کے حملے سے متاثر ہوئے ہیں

دریائے ستلج میں پانی کا بڑھتا بہاؤ،  18 دیہات زیر آب

ئندہ ایک سے دو گھنٹوں میں راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے جائیں گے

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشیں، 8 افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے پیشگوئی کر دی۔

پاکستان کیجانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

امدادی سامان میں 500 ٹنٹس، 3300 کمبل، اور اور چار ہزار میڈیکل کٹس شامل ہیں،ترجمان این ڈی اے

حالیہ بارشوں میں 15 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

ٹاپ اسٹوریز