بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم

بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی

اداکار یاسر حسین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

اداکار یاسر حسین کی مداحوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

کورونا: اسکول کھولنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کا فیصلہ

اجلاس میں  فیصلہ ہوا کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے اپریل کے دوسرے ہفتے نظرثانی کی جائیگی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 55 اموات

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 9 ہزار 929 تک پہنچ چکی ہے۔

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.61 فیصد ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزا 486 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 73 اموات

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 86 ہزار 333 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مزید 747 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

صوبے ماسک کے بغیر سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہ دیں، این سی او سی

آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت

صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ

صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبوں کو ایس اوپیز پر عملداری کی ہدایت کردی

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے میں مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

ٹاپ اسٹوریز